
شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کی سات مرتبہ کارڈئیک انٹروینشن ہو چکی ہے، ڈاکٹر سگورٹ نے سوئٹزرلینڈ سے آ کر نوازشریف کا معائنہ کیا، دعا کریں اللہ نوازشریف کو صحت عطاء فرمائے۔نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کہتے ہیں کہ سابق وزیراعظم کے علاج کے لیے سوئٹزرلینڈ سے ڈاکٹر سگواٹ بھی لندن پہنچ گئے ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...