بہاولپور وسیب – جيو قائد – Geo Quaid

بہاولپور پولیس کی بڑی کاروائی سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
راجوگینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

بہاول پور( پولیس ترجمان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسررانا عبدالوہاب کی ہدایات کی روشنی میں تھانہ ہیڈراجکاں پولیس کی کامیاب کارروائیچوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث راجو گینگ کا سرغنہ 04ساتھیوںسمیت گرفتار ، 20لاکھ روپے سے زائدکامال مسروقہ برآمد۔ عوام الناس کو لوٹنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، جرائم پیشہ افراد کا تعاقب جاری رہے گا،ڈی پی او

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن جرائم سے پاک پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسررانا عبدالوہاب کی ہدایات کی روشنی میں تھانہ ہیڈ راجکاںپولیس نے دن رات محنت سے خفیہ معلومات، انٹیلی جنس ذرائع، ہیومن ریسورسز ،جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور موثر حکمت عملی سے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے کرچوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث05ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتارملزمان کے قبضہ سے04لاکھ روپے نقد رقم ،07عدد موٹر سائیکل اوروارداتوں میںاستعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز برآمد کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے ، جلدگینگ کے باقی ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا ۔ برآمدشدہ نقد رقم و موٹرسائیکلز ضروری کارروائی کے بعد اصل مالکان کے حوالے کئے جارہے ہیں۔علاقہ مکینوں نے ملزمان کی گرفتاریوں پرتھانہ ہیڈ راجکاںپولیس کا شکریہ ادا کیا۔ ڈی پی او بہاولپوررانا عبدالوہاب نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ جرائم پیشہ افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے جرائم پیشہ عناصر کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔اس کامیاب کارروائی پر ڈی پی او نے تھانہ ہیڈ راجکاں پولیس کو شاباش دی۔

بہاولپور میں چھاپے
اوگرا اور ضلعی انتظامیہ نے بہاولپور شہر اور گرد و نواح میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی مکسنگ اور ڈمپنگ میں ملوث پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اوگرا کے مطابق 48 ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا ایک ٹینکر تحویل میں لے لیا گیا جو بہاولپور میں چھپا کر رکھا گیا تھا، جبکہ ایک پیٹرول پمپ سیل کر دیا گیا۔

سمہ سٹہ روڈ پر دو پیٹرول ایجنسیاں بھی سیل کر دی گئیں، جبکہ مہنگے داموں ایل پی جی فروخت کرنے پر ایک ایل پی جی پلانٹ کو بند کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق ایل پی جی 35 سے 50 روپے فی کلو زائد قیمت پر فروخت کی جا رہی تھی، اس کے علاوہ ایل پی جی سے بھرا ایک باؤزر بھی تحویل میں لے لیا گیا

چولستان جیپ ریلی ایک جان لے گئی
بہاول پور(عبدالقدوس ) چولستان جیپ ریلی ،بے قابوگاڑی کی زدمیں آکرپولیس افسرجاں بحق ہوگیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز فورٹ عباس, چولستان جیپ ریلی کے میڈ پوائنٹ جام گڑھ کے ٹریک پر ڈیوٹی کے دوران پیش آنے والے حادثے میں پولیس افسر اے ایس آئی بشیر جوئیہ جان کی بازی ہار گئے گاڑی بے قابو ہوئی ہے جس کی وجہ سے پولیس جوان اس کی زد میں آگیا۔

برطانوی ہائی کمشنر کا دورہ جنوبی پنجاب اور جیب ریلی
بہاولپور(محمدسکندراعظم)برطانوی ہائی کمشنر بین وارگٹن کا اپنی ٹیم کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب بہاولپور کا دورہ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی سے ملاقات۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر مسٹر بین وارگٹن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بہاولپور میں ایڈیشنل چیف سکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں مختلف انتظامی اور باہمی امور کو زیر بحث لایا گیا اورجنوبی پنجاب میں گزشتہ سال کے شدید سیلاب کے اثرات اور کیے گئے ریلیف اقدامات بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں زراعت، تعلیم، صحت، لائیو اسٹاک اور امپورٹ ایکسپورٹ پوٹینشل کو بھی زیر بحث لایا گیا۔ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کی عوام الناس کی سہولیات کے لیے موثر کردار کو سراہا اور بہاولنگر میں حلال گوشت کی ایکسپورٹ کے لیے عالمی معیار کے سلاٹر ہاوس بنانے اور گوشت کی پیکجنگ کرنے بارے ایڈیشنل چیف سیکریٹری فواد ہاشم کی حکومت پنجاب کو دی گئی تجویز کی تعریف کی۔ ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام سے ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر اداروں کی مانیٹرنگ میں کافی مدد ملی ہے، زرعی شعبہ کی ترقی کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے بہاولپور اور ملتان ایگری مال کسانوں کو ایک ہی چھت تلے موثر سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب بھر کے تمام اداروں میں الیکٹرانک فائلنگ سسٹم کے مفاد کا آغاز جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ سے ہوا، جس سے شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے میں بہت مدد ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگی کے لیے ہمیں نئی نسل کو تعلیم، صحت، جدید نصاب اور مہارتیں فراہم کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر مسٹر بین وارگٹن نے تھل اور چولستان جیپ ریلی ایونٹس میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ایونٹس بین الاقوامی شہرت کے حامل ہیں۔ انہوں نے پنجاب حکومت کی طرف سے طویل مدت بعد بسنت فیسٹیول کے انعقادکی بھرپور تعریف کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب میں تعلیم، صحت، زراعت، لائیو اسٹاک اور سیاحت میں بھرپور پوٹینشل دیکھنے کو ملتا ہے اور سیڈ کوالٹی بہتر بنا کر اور جدید زرعی مشینری کے استعمال سے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے اپنی بات چیت میں بتایا کہ بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں اینٹی ریپ سیل مؤثر سروسز فراہم کررہا ہیاور مجموعی طور پر حکومت پنجاب کے جنوبی پنجاب کے ترقیاتی کاموں کے دوررس ثمرات سامنے آئیں گے جن سے آئندہ کی نسلیں استفادہ کریں گی۔

بہاولپور( محمدسکندراعظم)ڈی ایچ اے بہاولپور میں حکومتِ پنجاب اور ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (TDCP) کی جانب سے منعقد ہونے والی 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کی افتتاحی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل، ہلالِ امتیاز (ملٹری)، کور کمانڈر بہاول پور تھے۔ ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبین اور پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے بہاولپور بریگیڈیئر خرم شہزاد باجوہ نے مشترکہ طور پر کیا۔تقریب کے دوران ٹی ڈی سی پی کی 2026 مہم کا آفیشل ٹیزر لانچ کیا گیا جبکہ چولستان ریلی ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔ اس موقع پر صوفی اور ثقافتی پرفارمنسز نے تقریب کے رنگوں اور توانائی میں اضافہ کیا، جنہوں نے جنوبی پنجاب کی ثقافت، روایات اور روحانی ورثے کو خوبصورتی سے اجاگر کیا۔شرکاء نے ایونٹ کے شاندار انتظامات، دلکش ماحول اور ثقافتی ہم آہنگی کو سراہا۔تقریب میں کمشنر بہاولپورمسرت جبیں، منیجنگ ڈائریکٹر ٹی ڈی سی پی عاصم رضا، بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندگان، جمخانہ، ڈاکٹرز، شاہی خاندان کے اراکین، صنعتکار، ریسرز، تاجر، سول و عسکری حکام سمیت مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ریلی کے ایونٹس 11 سے 15 فروری 2026 تک چولستان کے وسیع و حسین میدانوں میں منعقد ہوں گے جن میں ملکی و غیر ملکی ریسنگ چیمپیئنز حصہ لیں گے۔شرکاء کا کہنا تھا کہ حکومتِ پنجاب، ٹی ڈی سی پی اور ڈی ایچ اے بہاولپور کی مشترکہ کاوشیں جنوبی پنجاب میں سیاحت، سرمایہ کاری اور کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

بہاولپور(محمدسکندراعظم)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر صوبہ بھر کی جیلوں میں اصلاحات اور قیدیوں خصوصاً نوعمر بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی تناظر میں چیئرپرسن وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے جیل خانہ جات رانا منان خان اور رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ بلال نے بورسٹل انسٹیٹیوٹ آف جووینائل جیل بہاولپور کا تفصیلی دورہ کیا۔دورے کے موقع پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاول پور ریجن قاضی اسلم، سپرنٹنڈنٹ بورسٹل جیل منصور اکبر سومرہ اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ چیئرپرسن ٹاسک فورس اور ایم پی اے سعدیہ بلال نے جیل میں قید نوعمر بچوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور ادارے میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے رہائشی بیرکس، کچن، طبی مرکز، تعلیمی و تربیتی شعبہ جات اور دیگر انتظامی امور کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر قیدی بچوں کو فراہم کی جانے والی خوراک کے معیار، طبی سہولیات اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ چیئرپرسن ٹاسک فورس نے جیل انتظامیہ اور قیدی بچوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور بچوں کے مسائل توجہ سے سن کر ان کے فوری اور مؤثر حل کی یقین دہانی کرائی۔رانا منان خان نے صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جیلوں میں اصلاحات کے لیے جامع اور عملی اقدامات کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت بورسٹل جیل کی بہتری اور قیدی بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ انہیں بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے اور وہ معاشرے کے مفید شہری بن سکیں۔چیئرپرسن ٹاسک فورس نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اصلاحی وژن کو سراہتے ہوئے کہا کہ قیدی بچوں کو بہترین ممکنہ سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جیل اصلاحات کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے گا اور قیدی بچوں کے مسائل کے بروقت حل کو یقینی بنایا جائے گا۔دورے کے اختتام پر متعلقہ افسران کو ہدایت کی گئی کہ وہ حکومتی پالیسی کے مطابق اصلاحی اقدامات پر عملدرآمد کو تیز کریں اور قیدی بچوں کی تعلیم، تربیت اور بحالی کے پروگراموں کو مزید فعال بنایا جائے۔درایں اثناء چیئرپرسن وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے جیل خانہ جات رانا منان خان نے نیو بورسٹل جووینائل انسٹیٹیوٹ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر کی جیلوں کے معائنے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جیلوں کو حقیقی معنوں میں اصلاح گاہیں بنایا جا رہا ہے اور تشدد سے متعلق شکایات پر سخت کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔اس سے قبل انہوں نے نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں قائم فنی تعلیم مرکز کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف ٹریڈز میں تربیت حاصل کرنے والے اسیران سے ملاقات کی اور ان سے سوالات کیے۔ رانا منان خان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق قیدیوں کو سزا کے بعد معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

بہاولپور(محمدسکندراعظم)چیئرپرسن چیف منسٹر ٹاسک فورس برائے جیل خانہ جات رانا منان خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نیو سینٹرل جیل بہاولپور کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد جیل انتظامات، قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور جاری اصلاحاتی اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔دورے کے دوران چیئرپرسن رانا منان خان نے جیل کے فیکٹری ایریا اور وزٹنگ شیڈ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے فیکٹری ایریا میں قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، کام کے ماحول اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے قیدیوں سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل توجہ سے سنے۔چیئرپرسن نے فیکٹری ایریا میں قیدیوں کو فراہم کی جانے والی خوراک اور طبی سہولیات کا بھی معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ قیدیوں کی صحت اور بنیادی ضروریات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے صفائی ستھرائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی بھی ہدایت جاری کی تاکہ جیل کا ماحول صحت مند اور معیاری بنایا جا سکے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا منان خان نے کہا کہ پنجاب حکومت جیل اصلاحات اور قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اصلاحی وژن کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر جیلوں میں سہولیات کی بہتری، اصلاحی پروگرامز اور قیدیوں کی بحالی کے اقدامات کو تیز کیا جا رہا ہے۔انہوں نے قیدیوں کو یقین دلایا کہ ان کے جائز مسائل کے بروقت حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اور جیلوں میں انسانی حقوق کے تقاضوں کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے بہتر خوراک، طبی سہولیات اور اصلاحی سرگرمیوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔دورے کے موقع پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات بہاولپور ریجن قاضی اسلم، سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل شہرام توقیر خان سمیت دیگر افسران اور عملہ بھی موجود تھا۔ حکام نے چیئرپرسن کو جیل کے مختلف شعبہ جات اور جاری ترقیاتی و اصلاحاتی اقدامات پر بریفنگ دی۔

بہاولپور(محمدسکندراعظم)ٹی ڈی سی پی کے زیرِ اہتمام 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کے موقع پر 14 فروری بروز ہفتہ کی شب دلوش ڈہر اسٹیڈیم، دراوڑ چولستان بہاولپور میں شاندار کلچرل نائٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس رنگا رنگ ثقافتی تقریب میں ملک کے نامور گلوکار ساحر علی بگا اپنی پرفارمنس پیش کریں گے اور حاضرین کو اپنے مقبول گیتوں سے محظوظ کریں گے۔ تقریب میں آتش بازی کا دلکش مظاہرہ بھی کیا جائے گا جبکہ ملی نغموں، ثقافتی پروگراموں، سرائیکی گائیکی، روایتی کلچرل ڈانس اور مقامی فنکاروں کی پرفارمنسز بھی پروگرام کا حصہ ہوں گی۔ اس کے علاوہ قومی سطح کے گلوکاروں اور مقامی سنگرز کی شرکت سے محفل کو چار چاند لگ جائیں گے۔ ضلعی انتظامیہ بہاولپور کے مطابق کلچرل نائٹ کا مقصد چولستان کی ثقافت، روایات اور سیاحت کو فروغ دینا اور عوام کو صحت مند تفریح فراہم کرنا ہے۔ تقریب میں معزز مہمانانِ گرامی، مقامی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔ یاد رہے کہ 21ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کے سلسلے میں مختلف تفریحی اور ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جن کا مقصد نہ صرف موٹر اسپورٹس کو فروغ دینا ہے بلکہ خطے کی ثقافتی پہچان کو بھی اجاگر کرنا ہے۔

امام مہدی کا دعوی کرنے والا پکڑا گیا
(عبدالقدوس)

احمد پور شرقیہ  تھانہ سٹی پولیس کا بر وقت ایکشن

نعوذ باللہ امام مہدی علیہ السلام ہونے کا دعوی کرنے والا شخص گرفتار مقدمہ درج کر لیا گیا

سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اکرم ذکی کی بڑی کاروائی
بہاولپور(عبدالقدوس)

سرکل آفیسر ہیڈ کوارٹر اینٹی کرپشن بھاولپور ملک اکرم ذکی کی بڑی کاروائی

اشفاق احمد پٹواری چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھاولپور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اشفاق احمد پٹواری سے نشان زدہ نوٹ برآمد مقدمہ نمبر 1/26 درج

ساٹھ کلو گرام کے کچھوے کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے
کجل پورہ میں 60 کلو وزنی کچھوا مٹر گشت کرتا پکڑا گیا ۔

بہاولپور(عبدالقدوس) : بوہڑ گیٹ، محلہ کجل پورہ کی گلی میں نظر آیا ایک بہت بڑا 🐢 کچھوا، اہل محلہ ہوگئے خوف زدہ ۔

ریسکیو1122 کو کال کی ،ریسکیو سٹاف نے کچھوے کو قابو کر کے بہاولپور چڑیا گھر میں وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ (ڈاکٹر فیاض) کے حوالے کر دیا ہے۔

اتنا بڑا کچھوا 🐢 آیا کہاں سے یہ معمہ ابھی حل نہ ہوسکا ۔

صادق پبلک سکول انتظامیہ کی ہٹ دھرمی جاری
(ڈاکٹر جواد خان)بہاولپور:

صادق پبلک اسکول کی انتظامیہ عدالت کے واضح فیصلے کی من مانی تشریح کرتے ہوئے اس کی صریحاً خلاف ورزی کر رہی ہے اور عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔ دور دراز علاقوں سے واپس آنے والے بورڈر طلبہ کو اسکول میں داخلے سے روک دیا گیا ہے، حالانکہ عدالتِ عالیہ میں زیرِ سماعت کیس کے دوران معزز ہائی کورٹ نے واضح حکم دیا تھا کہ کسی بھی بچے کو اسکول میں داخلے یا کلاس میں بیٹھنے سے نہیں روکا جائے گا۔

شدید سردی کے موسم میں طلبہ کو ہاسٹل سے بے دخل کر دیا گیا، جس کے باعث بچے دربدر ہو گئے اور والدین شدید ذہنی اذیت، دکھ اور مایوسی کا شکار ہیں۔ اس تمام صورتحال کے باوجود، کل ہائی کورٹ میں توہینِ عدالت کی سماعت ہونے کے بعد بھی اسکول کے اکاؤنٹنٹ، وارڈن اور پرنسپل اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہے اور والدین کو صاف الفاظ میں کہا گیا کہ جب تک اضافی فیس جمع نہیں کروائی جائے گی، بچوں کو اسکول میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید برآں، والدین پر دباؤ ڈالنے اور بلیک میل کرنے کے لیے اسکول کا اکاؤنٹس آفس رات گئے تک کھلا رکھا گیا اور زبردستی فیسوں کی وصولی کا عمل جاری رکھا گیا۔

بچے نواب صاحب کے اس عظیم الشان تعلیمی منصوبے اور مادرِ علمی کے موجودہ سفاک اور غیر انسانی رویے کو دیکھ کر شدید مایوسی کا شکار ہیں۔ والدین ایکشن کمیٹی اربابِ اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔

اسی سلسلے میں بروز پیر، 19-01-2026 کو اسکول گیٹ پر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد ہائی کورٹ میں پیشی اور اعر چوک فوارہ تک پرامن احتجاج کیا جائے گا۔ کمشنر صاحب، ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ اس سنگین معاملے کا فوری نوٹس لیں۔

تمام دستیاب فورمز پر اس ظالمانہ اور غیر قانونی رویے کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ شدید سردی میں ہاسٹل سے بے دخل کیے گئے بچوں کی ذہنی و جسمانی صحت کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کی مکمل ذمہ داری اسکول انتظامیہ پر عائد ہوگی، اور اس مجرمانہ فعل کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

سول سوسائٹی، پریس کلب اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے گزارش ہے کہ کل صبح آٹھ بجے موقع پر پہنچ کر خود اسکول انتظامیہ کے رویے کا مشاہدہ کریں

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کا چھٹی والے دن اچانک دورہ چڑیا گھر
بہاول پور(محمدسکندراعظم) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کا بروزاتوار چھٹی کے دن اچانک چڑیاگھر بہاولپورکاسرپرائزوزٹ، تفصیلی معائنے میں چڑیاگھرکی مجموعی صورتحال اورانتظامی حالت پر شدید عدم اطمینان کااظہار، چڑیاگھرانتظامیہ کی جانب سے سنگین غفلت اوربے ضابطگیوں کاانکشاف، بدعنوانی کے متعددشواہدبھی سامنے آگئے،ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی جانب سے صورتحال کاسخت نوٹس۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بروزاتوارچھٹی کے دن ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فوادہاشم ربانی نے اچانک بہاولپورچڑیاگھر کادورہ کیا جہاں انہوں نے تمام چڑیاگھرکے شعبہ جات کاتفصیلی معائنہ کیااورچڑیاگھرکی مجموعی صورتھال اور انتظامی حالت پر اظہارناراضگی اورعدم اطمینان کااظہارکیا۔ معائنے کے دوران چڑیاگھرکی انتظامیہ اورمتعلقہ عملے کی جانب سے سنگین غفلت اور بے ضابطگیوں کے ابتدائی شواہدسامنے آئے،موقع پر جب سرکاری ریکارڈ کا معائنہ کیاگیا تو ریکارڈ میں یہ ظاہرکیاگیاتھاکہ شیروں کوباقاعدگی کے ساتھ خوراک دی جارہی ہے تاہم جب موقع پرموجود شیروں کوہینڈل کرنیوالے ملازمین سے پوچھاگیاتو انہوں نے اس کے برعکس انکشاف کیاکہ شیروں کوخوراک فراہم نہیں کی جارہی جبکہ معائنے میں چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے بدعنوانی کے بھی اہم اورمضبوط شواہدسامنے آئے خصوصا جانوروں کی خوراک اوردیگرانتظامی معاملات مشکوک پائے گئے۔ اس کے علاوہ بھی متعدد انتظامی خامیاں بھی مشاہدے میں آئیں جن میں جانوروں کے باڑوں اورسبزہ زاروں کی ناقص دیکھ بھال،زائرین کیلئے مناسب رہنمائی کافقدان اورمجموعی غفلت شامل ہے جس کے باعث چڑیاگھرکی حالت انتہائی ابتراورتشویشناک پائی گئی یہ صورتحال جانوروں کی فلاح وبہبود اورعوامی اعتماد کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب نے صورتحال کاسخت نوٹس لیتے ہوئے چڑیاگھرانتظامیہ کوفوری اصلاحی اورانتظامی اقدامات کی ہدایت کی تاکہ شفافیت کویقینی بنایاجاسکے اورانتظامی کمزوریوں کاازالہ ہو۔ انہوں نے جانوروں کی فلاح وبہبودکوہرصورت یقینی بنانے کاحکم دیا جبکہ اس صورتحال میں مزیدکاروائی قانون وقواعدکے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔ اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب نے کہاکہ حکومت پنجاب کی جانب سے غفلت،بدعنوانی اور جانوروں کے ساتھ ناروال سلوک پر زیروٹالرنس پالیسی ہے اوریہ بات واضح کی جاتی ہے کہ اس حوالے سے ذمہ دار عناصرکیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

بہالپور میں گرین لائن الیکٹرک بس پر پتھراؤ
بہاولپور میں تین روز قبل شہر میں چلائی گئی نئی گرین الیکٹرک بس پر بچوں کی جانب سے پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بس کا سائیڈ ونڈو گلاس ٹوٹ گیا۔

بس ڈرائیور نے معاملے کو سنجیدگی اور ذمہ داری کے ساتھ نمٹاتے ہوئے بروقت کارروائی کی اور ایک بچے کو پکڑ لیا۔ بس انتظامیہ کے مطابق بچے کے والدین کو طلب کیا گیا، جنہوں نے نہ صرف واقعے پر افسوس کا اظہار کیا بلکہ بس کو پہنچنے والا نقصان بھی ادا کر دیا۔

بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے اور کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔ انتظامیہ نے والدین اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو عوامی املاک کے تحفظ کا شعور دیں تاکہ سرکاری سہولیات کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

شہریوں نے انتظامیہ کے ذمہ دارانہ رویے کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ گرین الیکٹرک بس سروس شہر میں ماحول دوست سفری سہولت کے طور پر کامیابی سے جاری رہے گی

بہاولپور میں پولیس نے خطرناک ڈاکو پکڑ لیا
بہاولپور میں پولیس کی کاروائی دن کی روشنی میں خواتین ،طالبات سے انکے پرس چھیننے والا محمد حسن نامی ڈاکو اپنے ساتھی سمیت پولیس،سی ٹی ڈی کے ہتھے چڑھ گیا جس ہاتھ سے وہ خواتین سے پرس چھینا کرتا تھا وہ ہاتھ بازو سمیت تڑوا بیٹھا ملزم اس وقت تھانہ بغداد الجدید کی تحویل میں ہے۔ بہاولپور کی عوام نے پولیس کی کاروائی کو سراہا ہے۔ کاروائی  تھانہ بغداد الجدید اور سی سی ڈی نے مشترکہ طور پر کی۔

پاکستان میں حیران کن معجزہ
پاکستان میں حیران کن طبی معجزہ

رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں بچے کے اندر بچہ نکل آیا!

پانچ سالہ ریحان کے سینے سے ڈاکٹروں نے نامکمل تشکیل پانے والا بچہ کامیاب سرجری کے ذریعے نکال لیا۔

بچہ دل کے انتہائی قریب مرکزی شریان کے پاس موجود تھا — ایک لمحے کی غلطی جان لیوا ہو سکتی تھی۔

ماہر تھوراسک سرجن ڈاکٹر سلطان محمود اور ٹیم نے ناممکن کو ممکن بنا دیا۔

طبی سائنس میں اس نایاب کیفیت کو Fetus in Fetu کہا جاتا ہے، جو ہر پانچ لاکھ میں ایک کیس ہوتا ہے