9 مئی کے مقدمے میں جہاں متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو سخت سزائیں سنائی گئیں، وہیں شاہ محمود قریشی بری ہو کر باہر آ گئے۔ یہ فیصلہ سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث کا سبب بن گیا ہے۔ کیا یہ مکمل طور پر قانونی کامیابی تھی یا پس پردہ سیاسی روابط نے کردار ادا کیا؟
ذرائع کے مطابق ایک وقت ایسا بھی تھا جب عمران خان کی ممکنہ نااہلی کی صورت میں شاہ محمود...