کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضعیم کا کہنا ہے کہ بشکیک میں صورتحال کنٹرول میں ہے، صرف ایک پاکستانی طالب علم زخمی حالت میں اسپتال میں ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر اور پاکستان میں کرغزستان کے سفیرسے رابطہ کیا، کرغزستان کے سفیر نے گورنر...