مشہور ومطلوب ڈاکو نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دئیے

25

رحیم یار خان میں کوش گینگ کے انتہائی مطلوب ڈاکو ستار کوش نے دو ساتھیوں سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ پنجاب حکومت نے اس کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔

ضلعی پولیس افسر کے مطابق حالیہ کارروائیوں کے دوران اب تک 200 سے زائد ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں اور علاقے میں قیامِ امن کے لیے اقدامات جاری ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ