بنگلادیش الیکشن میں بی جے پی کی بھی جیت

3

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے بعد ہونے والے 13ویں عام انتخابات میں سیاسی منظرنامہ بدل گیا اور ماضی میں شکستوں کا سامنا کرنے والی جماعتیں بھی کامیاب رہیں۔

بنگلادیش الیکشن کمیشن کے مطابق Bangladesh Nationalist Party اور اس کے اتحادیوں نے 297 میں سے 212 نشستیں حاصل کیں، جن میں سے بی این پی نے اکیلے 209 نشستیں جیتیں۔ دوسری جانب Bangladesh Jamaat-e-Islami اور اس کے اتحادیوں نے مجموعی طور پر 77 نشستیں حاصل کیں۔

اسی دوران بنگلادیش جاتیا پارٹی (بی جے پی) نے بھی ایک نشست جیت لی۔ پارٹی کے امیدوار Andaleeve Rahman Partho نے بھولا-1 سے کامیابی حاصل کی، جس پر ابتدا میں بھارتی جماعت سے نام کی مشابہت کے باعث سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

مزید خبریں

آپ کی راۓ