عمران خان اور بشری بی بی کی ملاقات

26

جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات منگل کو جیل مینوئل کے تحت معمول کے مطابق کانفرنس روم میں ہوئی۔ ملاقات سے قبل بشریٰ بی بی نے اپنی فیملی سے بھی ملاقات کی اور بانی پی ٹی آئی کی متاثرہ آنکھ اور حالیہ پروسیجر سے متعلق خیریت دریافت کی

مزید خبریں

آپ کی راۓ