مودی نیتن یاہو کی افغانستان سے متعلق ویڈیو جعلی؟

41

انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ اسرائیل کے دوران سوشل میڈیا پر ایک ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بنیامین نیتن یاہو کو افغان طالبان سے تعاون اور خصوصی امدادی پیکج کا اعلان کرتے دکھایا گیا۔

کچھ صارفین نے اس ویڈیو کو پاکستان اور افغان طالبان کے تناظر میں انڈیا اور اسرائیل کے مبینہ گٹھ جوڑ سے جوڑا، تاہم بعد ازاں واضح ہوا کہ دونوں رہنماؤں نے کوئی مشترکہ نیوز کانفرنس نہیں کی۔ دونوں نے الگ الگ اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) سے خطاب کیا اور کسی نے بھی افغانستان، طالبان یا پاکستان کا ذکر نہیں کیا۔

تحقیقی جائزے کے مطابق وائرل کلپ مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیو تھی

مزید خبریں

آپ کی راۓ