امریکی اخبار نیویارک ٹائم کا بڑا دعوی

9

امریکی اخبار The New York Times نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی لوکیشن معلوم کر کے اسرائیل کو فراہم کی۔

رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کئی ماہ سے خامنہ ای کی نقل و حرکت کو ٹریک کر رہی تھی اور تہران میں قیادت کے خفیہ اجلاس کی پیشگی اطلاع امریکا کو تھی۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ خامنہ ای کی موجودگی کی تصدیق کے بعد حملے کا وقت تبدیل کیا گیا، جبکہ امریکی ادارے کو ان کے معمولات اور خفیہ ٹھکانوں تک بھی رسائی حاصل ہو چکی تھی

مزید خبریں

آپ کی راۓ