ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پے اسرائیلی حملہ

28

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے رات گئے تہران میں ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیڈکوارٹر کے قریب دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

اس سے قبل اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ آئندہ دو سے تین دن میں ایران کی میزائل داغنے کی صلاحیت محدود ہوجائے گی اور بڑے پیمانے پر میزائل لانچرز تباہ کیے جا چکے ہیں۔

دوسری جانب ایرانی ہلال احمر کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 555 ہوگئی ہے جبکہ 131 شہروں کو نشانہ بنایا گیا

مزید خبریں

آپ کی راۓ