اچھی منصوبہ بندی کی ورنہ پٹرول 375 ہو جاتا: خواجہ آصف

19

خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی پیشگی منصوبہ بندی اور اقدامات کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں محدود اضافہ کیا گیا، ورنہ آج پیٹرول 375 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتا تھا

مزید خبریں

آپ کی راۓ