ایران کا امریکہ کوسرپرائز دینے کااعلان، بارہ گھنٹے اہم

7

ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے جنرل علی عبدالحی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ “سرپرائز” کے لیے تیار رہے، اور ایران کا ردعمل غیر معمولی ہوگا۔

دوسری جانب اسرائیلی حملے میں ایران کے سینئر رہنما علی لاریجانی، ان کے بیٹے مرتضیٰ لاریجانی اور ایک معاون شہید ہو گئے۔ انہیں مشرقی تہران میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی بیٹی سے ملنے گئے تھے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک اور حملے میں بسیج ملیشیا کے سربراہ غلام رضا سلیمانی بھی شہید ہو گئے

مزید خبریں

آپ کی راۓ