
واشنگٹن: Donald Trump ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ صدر جنگ کو آبنائے ہرمز کھلوائے بغیر ہی ختم کرنا چاہتے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنے کے پیچیدہ آپریشن کو بعد میں کرنے کے حق میں ہیں، جبکہ اس مشن سے جنگ میں مزید 4 سے 6 ہفتوں کی توسیع کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے