اصل حقائق کیوں چھپائے امریکی وزیر جنگ پھنس گیا

6

واشنگٹن: Donald Trump کی انتظامیہ میں ایران جنگ کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں امریکی وزیر جنگ Pete Hegseth پر اصل صورتحال چھپانے کا الزام سامنے آیا ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ہیگستھ کی جانب سے صدر کو دی جانے والی بریفنگ مشرق وسطیٰ کی زمینی اور پیچیدہ حقیقت کی مکمل عکاسی نہیں کرتی، جبکہ ٹرمپ مسلسل عوام کو جنگ میں غیر معمولی کامیابی کا تاثر دیتے رہے ہیں۔

وزیر جنگ کا دعویٰ ہے کہ ایران کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا اور امریکی افواج نے فضائی برتری حاصل کر لی، تاہم ان دعوؤں پر ماہرین اور مبصرین نے سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں، جس سے حکومتی بیانیے کی ساکھ پر بھی اثر پڑ رہا ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ