وسان کی انتخابات سے متعلق پیشگوئیاں سامنے آ گئیں

40

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کی انتخابات سے متعلق پیش گوئیاں سامنے آ گئیں۔

جاری کیے گئے بیان میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ انتخابات سے 2 دن پہلے بتاؤں گا کہ سندھ کا وزیرِ اعلیٰ کون بنے گا۔

انہوں نے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ نواز شریف الیکشن لڑیں گے مگر وزیرِ اعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ