استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ میں نے وہ فیصلہ کرلیا جو پہلے کر لینا چاہیے تھا۔
ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور نواز شریف کے ساتھ مل کر ملک کی معیشت بہتر کروں گا۔
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ [email protected]