خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے

80

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لوگ ایک شخص کے جال میں پھنس گئے، نئے پاکستان اور تبدیلی کی تلاش میں پرانا پاکستان بھی تباہ و برباد کر دیا۔

مینگورہ میں جلسے سے خطاب کے دوران نواز شریف نے وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی میں لے کر آؤں گا۔

نواز شریف نے کہا کہ جن کو آزما چکے ان کو بار بار آزمانا ٹھیک نہیں، یہاں کون سا نیا موٹر وے اور بجلی کا منصوبہ لگا، وہ 300  ڈیم کہاں گئے، کہیں بلین ٹری منصوبہ نظر نہیں آیا، سوات والوں نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا تھا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ