جانثارانِ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے نام سے گروپ سامنے آگیا

80

پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات میں جانثارانِ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے نام سے گروپ سامنے آگیا۔

گروپ نے بانی ممبر پی ٹی آئی عاطف حلیم کو چیئرمین شپ کے لیے نامزد کردیا ہے۔

عاطف حلیم کا کہنا ہے کہ پارٹی کے دیگر عہدوں کیلئے بھی پینل سے امیدوار کھڑے کیے جائیں

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا گیا، تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو کروائے جائیں گے۔

مزید خبریں

دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا...

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

آپ کی راۓ