راجا پرویز اشرف اور راجا جاوید اخلاص کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

73

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 52 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے راجہ جاوید اخلاص کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

این اے 52 میں کل 19 امیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑ رہے ہیں، حلقے میں ووٹرز کی کل تعداد 6 لاکھ 66 ہزار اور 216 ہے، حلقے میں 3 لاکھ 41 ہزار اور 743 مرد ووٹرز اور 3 لاکھ 24 ہزار 473 خواتین ووٹرز ہیں۔

حلقہ این اے 52 میں کل541 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، حقلے میں 169 پولنگ اسٹیشن مردوں اور 169خواتین کے لیے قائم کیے گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 52  میں 203 مشترکا پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، این اے 52 میں 63 حساس پولنگ اسٹیشن بھی ہیں 

مزید خبریں

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 3...

آپ کی راۓ