حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا

105

نارووال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔

ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے دانیال عزیز کو شکرگڑھ میں موڑ سلہریان پر ناکے سے گرفتار کیا۔

مہناز اکبر عزیز نے الزام عائد کیا ہے کہ دانیال عزیز کے اوپر بدترین تشدد بھی ہوا ہے، انہیں زبردستی گاڑی میں ڈالا گیا۔

مہناز اکبر عزیز نے مزید کہا کہ دانیال عزیز کی گرفتاری میں احسن اقبال کا ہاتھ ہے

مزید خبریں

آپ کی راۓ