آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ پاکستان اور آسٹریلیا سیمی فائنل جاری

102

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 180 رنز کا ہدف دیا ہے۔

یہ میچ جنوبی افریقا میں کھیلا جارہا ہے جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

قومی ٹیم 48.5 اوورز میں 179 رنز بناسکی اور پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ