بہاول پورمیں مختلف پولنگ اسٹیشن پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں

49

بہاول پورمیں مختلف پولنگ اسٹیشن پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں’ موبائل فون پولنگ اسٹیشن کے اندرلے جاتے رہے تفصیل کے مطابق بہاول پورکے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے باعث اکثرشہری اپناموبائل فون پولنگ اسٹیشن کے اندرلے جاتے رہے اوراپنے ووٹ کاسٹ کی تصاویر سوشل میڈیافیس بک پرپوسٹ کرتے رہے اسی حوالہ سے یزمان سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے امیدوار نے اپناووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیوسوشل میڈیاپرشیئرکردی یادرہے کہ 2018 میں منعقدہ الیکشن میں وسیم قریشی جوکہ مسلم لیگ ن کاورکرتھا نے ووٹ ڈالنے کی ویڈیوسوشل میڈیاپرشیئرکردی تھی جس پر ڈسٹرکٹ ریڑنگ آفیسر بہاول پور نے نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کی اور ملزم محمدوسیم قریشی کو گرفتارکرلیاتھا

مزید خبریں

آپ کی راۓ