جماعت اسلامی کے حافظ نعیم نے کراچی میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا

49

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا

ایکس پر اپنے ویڈیو بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں ایک مرتبہ پھر سے ایم کیو ایم کو قبضہ کرنے کے لیے کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ