حافظ نعیم الرحمان سندھ اسمبلی کی نشست جیتنے میں کامیاب

71

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سندھ اسمبلی کی نشست جیتنے میں کامیاب ہوگئے، وہ پہلی بار صوبائی اسمبلی پہنچے ہیں۔

سندھ اسمبلی حلقہ پی ایس 129 کراچی سینٹرل 8  کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے میں حافظ نعیم الرحمان نے اپنے حریف کو 6 ہزار 318 ووٹوں سے شکست دی ہے۔

پی ایس 129 کے 147 پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق حافظ نعیم الرحمان 26 ہزار 926 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ متحدہ قومی موومنت کے معاذ مقدم 20 ہزار 608 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ