مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر ہار گئے

129

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 78  میں آزاد امیدوار محمد مبین عارف 106169 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خرم دستگير خان 88308 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ