خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لئے پی ٹی آئی کےجماعت اسلامی سے رابطے

45

(پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی کامیابی کے بعد پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کیلئے کے پی میں آزاد اراکین کی جماعت اسلامی سے بات چیت ہوئی۔

امیر جماعت اسلامی پشاور بحراللّٰہ خان ایڈووکیٹ نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کی جانب سے رابطہ کرنے کی تصدیق کردی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ