چوہدری سالک حسین کا حتمی نتیجہ روک دیا گیا

115

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریٹرننگ افسر کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 گجرات 3 کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے اس حلقے سے آزاد امیدوار قیصرہ الہٰی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین کو 15 فروری کو طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 64 گجرات کے ریٹرننگ افسر سے 3 دن میں جواب مانگ لیا

مزید خبریں

آپ کی راۓ