ن لیگ کےانتخابی نتائج کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

50

لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن 2024ء کے 20 حلقوں کے نتائج کےخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

عدالت عالیہ لاہور میں مریم نواز، عبدالعلیم خان، خواجہ محمد آصف، عطا تارڑ سمیت 20 حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستیں سماعت کےلیے مقرر کردی گئیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 20 حلقوں کے الیکشن نتائج کے خلاف درخواستوں پر 12 فروری کو سماعت کریں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ