نواز شریف کا مانسہرہ کا حتمی نتیجہ روک دیا گیا

57

الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 کا حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روک دیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46، این اے47 اور این اے 48 کے آر اوز کو بھی حتمی نوٹیفکیشن کے اجرا سے روک دیا گیا ہے۔

آج الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ کا حتمی نوٹیفکیشن روکنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ