
سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر تھلنگا سوماتھی پالا نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ٹیم پاکستان کے خلاف ستمبر میں کم ازکم ایک ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں کھیلے۔
سنیچر کو اے سی سی کے اجلاس کے بعد عشائیے کے موقع پر دیے جانے والے بیان میں تھلنگا سوماتھی پالا نے بتایا کہ ‘میری خواہش ہے کہ میری ٹیم پاکستان جائے۔’
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...