ہم مزید پچاس نشستیں ملنے کا انتظار کریں گے، مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے

119

پی ٹی آئی کے رہنما لطیف  کھوسہ نے کہا ہے کہ ہم مزید پچاس نشستیں ملنے کا انتظار کریں گے، مل گئیں تو اکیلے حکومت بنائیں گے، نہ ملیں تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ، میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس پارٹی کے پاس سب سے زیادہ ارکان ہوں اسے ہی حکومت بنانے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ