
مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190 ہوگیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153 جنرل نشستیں ہوگئی ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خواتین اور اقلیت کی 37 نشستیں ملیں گی۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کی سادہ اکثریت کے لیے 186 ارکان کی ضرورت تھی۔
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دسمبر کے مہینے میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جو کسی بھی سال کے دسمبر میں اب تک کی ب...