مولانا کی پریس کانفرنس پربانی پی ٹی آئی کا موڑ خوشگوار

52

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس کے بارے میں بانی پی ٹی آئی کو بتایا تو ان کا رویہ خوشگوار ہوگیا۔

شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بانی قائد نے ہمیں تاکید سے کہا کہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمٰن کا نام لے کر بتانا ہے کہ پی ٹی آئی ان سے بات چیت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار میں جائیں یا اپوزیشن میں، اب امکان ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا موقف یکساں رہے گا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ