ملک میں مارشل لاء لگ سکتا ہے

42

جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگاڑا صبغت اللہ راشدی نے کہا ہے کہ  کھچڑی بن رہی ہے نئی حکومت آٹھ، دس ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، ہو سکتا ہے ایمرجنسی یا مارشل لا لگ جائے۔

عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگاڑا کا کہنا تھا کہ انتخابات کے نتائج 2ڈھائی ماہ پہلے ہی فروخت ہوچکے تھے، جو جیتا وہ بھی سر پکڑ کر بیٹھا ہوا ہے، ڈھائی کروڑ نوجوانوں کی رائے نہ روکا جائے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ