پی ٹی آئی کے احتجاج کی درخواست مسترد

125

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  احتجاج کی درخواست مسترد کردی۔

پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کو احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست دی تھی، جو انتظامیہ کی جانب سے مسترد کردی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، دارالحکومت میں کسی بھی احتجاج یا ریلی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ