
سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ سے متعلق میری پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ کہا تھا ن لیگ لاڈلا پن سے نقصان کھائے گی اور وہی ہوا۔
ایک انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ ن لیگ والے شروع میں عوام کو دکھارہے تھے کہ ہم لاڈلے ہیں، لاڈلا بننے کی بات نے ن لیگ کو نقصان دیا۔
پی پی رہنما نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت 5 سال چلے گی، یہی ہماری بھی کوشش ہوگی،کوشش کریں گے وزیر اعظم اور پارلیمنٹ دونوں اپنی مدت پوری کریں۔
گیلپ کے عالمی سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر معیشت اور امن دونوں حوالوں سے نمایاں بہتری دکھائی ہے۔ 60 ممالک میں کیے گئے گلوبل اکنامک گیل...