گزشتہ روز جنرل (ر) فیض حمید کا نام غلطی سےنکل گیا

121

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جنرل (ر) فیض حمید کا نام غلطی سے میری زبان پر آگیا۔

ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جنرل(ر) باجوہ، ریٹائرڈ جنرل  فیض کو 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کا ذمہ دار سمجھتا ہوں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ