پی ٹی آئی آزاد اراکین اور پیپلز پارٹی ملکر حکومت بنائیں: سعد رفیق

64

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ٹیویٹ کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ

موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں

‏حکومت کی تشکیل مسلم لیگ ن کی نہیں پارلیمان میں موجود تمام جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ھے

‏پی ٹی آٸ حمایت یافتہ آزاد اراکین پہل کریں ، پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر مرکزی حکومت بنا لیں

‏ھم مبارکباد پیش کریں گے

‏مسلم لیگ ن کو کانٹوں کا یہ تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئ شوق نہیں

 

 

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ