اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو پہلے میچ میں 8 وکٹ سے ہرادیا

108

پی ایس ایل کے افتتاحی میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹ سے شکست دی اور ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں فتح اپنے نام کرلی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ