
ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے بعد کراچی سے آنے والی شالیمار ایکسپریس کو خانپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا جبکہ ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس سمہ سٹہ پر روک لی گئی۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ فرید ایکسپریس کو ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن اور پاکستان ایکسپریس کو بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...