پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ میں نے بیرسٹر گوہر کی نا اہلی کا لفظ نہیں کہا، میں نے پوری قیادت کے بارے میں مؤقف دیا تھا، پی ٹی آئی ورکرز کو بتانا چاہتا ہوں ہمارے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت بیرسٹر گوہر علی خان کے پاس پہنچ گئے اور ان کے ساتھ ویڈیو پیغام جاری کیا۔