ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے

34

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے، انتخاب میں 322 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا، ملک محمد احمد خان کو 224  ووٹ ملے۔

ن لیگی امیدوار کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بھچر نے 96 ووٹ حاصل کیے جبکہ 2 ووٹ مسترد ہوئے۔

اسپیکر منتخب ہونے کے بعد ملک محمد احمد خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

ڈپٹی اسپیکر کے لیے ن ليگ کے ظہیر اقبال چنڑ اور سنی اتحاد کونسل کے معین ریاض مقابل ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ