شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 29 تاریخ کو ہم اسمبلی میں حلف لینے جائیں گے

109

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 29 تاریخ کو ہم اسمبلی میں حلف لینے جائیں گے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا پی ٹی آئی بیانیے کے مطابق خط آئی ایم ایف کو بھیجا جائے گا۔

شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہفتے کو دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرنا ہے، ان سے پارٹی کے اندرونی معاملات پر بات ہوئی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ