وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کا آغاز کر دیا

33

نئی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کا آغاز کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے۔

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت دربار ہال سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جہاں انہیں محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر انہوں نے ہدایت جاری کی کہ ڈینگی اور پولیو سے بچاؤ پر توجہ دی جائے، عوام کو معیاری علاج کی سہولت میسر ہونی چاہیے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ