عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

70

نوے ملین پائونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

اڈیالہ جیل میں قائم نیب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دوران سماعت عمران خان،ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔

دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا جس پرعدالت نے6 مارچ کو گواہان کو طلب کرلیا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں کل 58 گواہ موجود ہیں۔

نیب عدالت نے 6 مارچ کو 5 گواہوں کو سمن جاری کردیے جن کے بیانات قلم بند کیے جائیں گے۔

مزید خبریں

[contact-form][contact-field label="Name" type="name" required="true" /][contact-field label="Email" type="email" required="true" /][contact-fiel...

چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران وزیر دفاع، شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات ک...

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 3...

آپ کی راۓ