بیرسٹر گوہر بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چئیرمین منتخب

73

اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ عمر ایوب بلامقابلہ مرکزی جنرل سیکریٹری تحریک انصاف منتخب ہوگئے ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کی بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئیں جبکہ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا اور حلیم عادل شیخ صدر پی ٹی آئی سندھ منتخب ہوگئے۔

پی ٹی آئی بلوچستان کی صدارت کی نشست پر انٹراپارٹی الیکشن کوئٹہ میں ہوگا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نتائج کا حتمی اعلان 3 مارچ کو کیا جائے گا۔

مزید خبریں

بہاولپور(عبدالقدوس): بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میںبہاولپو سفاکیت کی انتہاء ، باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو شادی/ رخصتی سے ایک دن پہلے ...

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...

آپ کی راۓ