پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ

81

 

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نگراں حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت 287 روپے 33 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ