
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ملک کی تاریخ میں پنجاب کا پہلا مستند ڈیٹا بیس ہب اور ڈیٹا بیس اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
پنجاب کے پہلے ڈیٹابیس کی تشکیل سے معاشی پالیسی سازی میں مدد ملے گی۔
جامع اور مستند ڈیٹا ہب سے حقیقی مستحق عوام کو ریلیف میں آسانی بھی ہوگی۔
متحدہ عرب امارات میں جمعہ کی نماز ایک ہی وقت میں ادا کی جائے گی۔ 2 جنوری 2026 سے جمعہ کا خطبہ اور نماز دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر تمام مساجد میں ایک...