شہباز شریف ملک کے 24وزیراعظم منتخب

36

شہباز شریف وزیرِ اعظم پاکستان منتخب ہوگئے، وہ ملک کے 24 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہوئے۔

شہباز شریف نے 201، عمر ایوب نے 92 ووٹ لیے

شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ میاں صاحب کیا آپ پُرامید ہیں کہ آج جیت ہو گی؟

اس پر شہباز شریف نے کہا کہ جو اللّٰہ کو منظور ہو گا، ان شاء اللّٰہ بہتر ہو گا۔

صحافی نے سوال کیا کہ معاشی چیلنجز ہیں، آپ کو ذمے داری ملتی ہے تو درپیش مسائل کو کیسے حل کریں گے؟

شہباز شریف نے کہا کہ سب مل کر اس میں حصہ ڈالیں گے تو ملک میں بہتری آئے گی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ