سنی اتحاد مخصوص نشستوں سے محروم

48

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی۔

درخواست مسترد ہونے کے بعد یہ جماعت قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مجموعی طور پر 77 نشستوں سے محروم ہوگئی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ